1
/
of
2
Fairytale Zone
Shalwar ilastic
Shalwar ilastic
Regular price
Rs.350.00 PKR
Regular price
Rs.5,000.00 PKR
Sale price
Rs.350.00 PKR
Quantity
Couldn't load pickup availability
Shalwar Elastic – سلائی والا مضبوط لاسٹک
شلوار اور دیگر ملبوسات کی سلائی کے لیے بہترین، نرم اور مضبوط Elastic۔ بچوں اور بڑوں کی شلواروں میں آرام دہ فٹنگ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر اُن شلواروں کے لیے بہترین انتخاب جن میں بیلٹ استعمال نہیں کی جاتی۔
اہم خصوصیات:
مضبوط اور لچکدار کوالٹی
شلوار کی سلائی کے لیے موزوں
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
گھر اور درزیوں کے استعمال کے لیے موزوں
دستیاب مقدار:
10 گز — Rs. 350
20 گز — Rs. 650
50 گز مکمل تھان — Rs. 1,500
نوٹ: مقدار اپنی ضرورت کے مطابق منتخب کریں۔
Share
